: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ا جمد آ باد 17 مئی ( ایجنسیز) صد ر امر یکہ با ر ک او با ما نے نر یند ر مو د ی کو ٹیلیفو ن کال کے د ور ان انکی ز بر د ست ا نتخا بی کا میا بی پر مبا ر ک با د دی۔ اس مو قع پر او با ما نے ہند امر یکی ا سٹر ا
ٹیجک شر اکت د ار ی کے علا وہ عا لمی معا شی صو ر تحا ل پر با ت چیت بھی کی۔ او با ما نے مو دی سے کہا کہ د نیا کی سب سے بڑ ی جمہو ر یت نے فیصل کن خط اعتما د دیا ہے۔ ا مر یکی قا ئد نے امید ظا ہر کی کہ مو دی کی قیا دت میں ہند و ستا ن عا لمی سطح پر اہم ر و ل ادا کر یگا۔